شوہر اور بیوی کا ایک ہی بستر پر سونا کتنا افضل ہے

امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے بیٹےامام باقرؒ کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا بیٹا! چار آدمیوں کے پاس نہ رہنا‘ راستہ چلتے ہوئے ان کے ساتھ تھوڑی دیر کیلئے بھی نہ چلنا‘ کہنے لگے کہ میں بڑا حیران ہوں کہ وہ اتنے خطرناک ہیں!پوچھا کہ وہ کون سے آدمی ہیں؟فرمایا ایک بخیل آدمی اس سے کبھی دوستی نہ کرنا اس لئے کہ وہ تجھے ایسے وقت میں دھوکہ دے گا جب تجھے اس کی بہت ضرورت ہو گی‘

Image result for Husband wife on sleep

 ‘ کہ وہ دور کو قریب ظاہر کرے گا اور قریب کو دور اور تیسرا فاسق آدمی کیونکہ وہ تجھے ایک لقمہ کے بدلے یا ایک لقمہ سے بھی کم میں بیچ دے گا‘ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ابو! ایک لقمہ میں بیچنا تو سمجھ میں آتا ہے ایک لقمہ سے بھی کم بیچنے کا کم بیچنے کا کیا مطب ہے؟ فرمایا کہ وہ تمہیں ایک لقمہ کی امید پر بیچ دے گا او رچوتھا قطع رحمی کرنے والا آدمی کیونجکہ میں نے قرآن پاک میں کئی جگہ اس پر لعنت دیکھی ہے. یہ باپ کی صحبت کے انمول موتی تھے جو بیٹے کو مل رہے تھے.

ہمارے نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم پر ظاہری طور پر چالیس سال بعد نبوت نازل ہوئی۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم اس سے پہلے نبوت کے درجے پر فائز نہ تھے۔ آپ اپنے اخلاق کردار اور سیرت سے تبلیغ کرتے رہے لیکن گفتار اور وحی الہی کا سلسلہ چالیس برس بعد ہوا۔ اور حکم الہی سے اعلان نبوت کیا اور لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔

Sharmgaah Ke Mamle Me Wo Gunah Jinhe Mamuli Samajh Liya Gaya H…

Sharmgaah Ke Mamle Me Wo Gunah Jinhe Mamuli Samajh Liya Gaya Hai By Adv. Faiz Syed

Posted by Hazrat Maulana Tariq Jameel Sahib on 20 જાન્યુઆરી 2016

5فضیلتیں:
حضرت جابر بن عبداﷲ انصاری سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” مجھے پانچ ایسی چیزیں دی گئی ہیں کہ مجھ سے پہلے کسی کو عطا نہیں ہو ئیں۔ ایک ماہ کے راستے کے فاصلے تک مجھے رعب و دبدبہ دیا گیا۔ میرے لیے زمین کو جائے سجدہ اور طاہر قرار دیا گیا ہے۔

Image result for Husband wife on sleep

میری امت میں سے جو بھی نماز کا وقت پا لے اسے نماز پڑھنی چاہئیے۔ میرے لیے مال غنیمت حلال کیا گیا ہے اور مجھ سے پہلے کسی کے لئے حلال نہیں کیا گیا۔ مجھے شفاعت کرنے کا حق دیا گیا ہے۔ پہلے نبی صرف اپنی قوم کے لئے معبوث ہوئے تھے لیکن میں تم لوگوں کے لیے معبوث کیا گیا ہوں”۔(صحیح بخاری کتاب التیمم باب 1 ح 335 )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں