لیموں کےفا ئدے اور لیموں کی مدد سے وزن کم کر نے کے لیے گھر یلو ٹو ٹکا

لیمو ں دیکھنےمیں ننھا سا نظر آتا ہے لیکن بے شما ر فوائد کی وجہ سے تما م پھلو ں اور سبز یا ں میں ممتا ز حیثیت رکھتا ہے ۔اپنی افا دیت کے با عث لیمو ں کا استعما ل زما نہ قدیم سے آج تک جا ری ہے ۔لیمو ں وٹا من سی کا خزانہ ہے ۔اس کے علا وہ اس میں پو ٹا شیم ، وٹا من بی ، کیلسیم اور فا سفو رس بھی مختلف انداز میں پا ئی جا تی ہے۔

لیمو ں کا چند فا ئدے اور اہم استعما ل
پھلو اور سبز یوں کو خر اب ہو نے سے بچا نے کے لیے لیمو ں ایم کر دار اد کر تا ہے ۔کسی بھہی پھل یا سبز ی کو کا ٹ کر فر یج میں رکھیں تو اگلے ہی دن اس کا رنگ بر اؤن ہو نے لگتا ہے ،

جس کی وجہ سے خواتین کو پر یشانی کا سا منہ رہتا ہے لیکن اگر نا شپا تی ،سیب ،کیلا ،گو بھی اور چھلے ہو ئے آلو پر تھورا سا لیمو ں کا رس چھڑ کا دیں تو پر یشا نی سے نجا ت مل جائے گی ۔ لیمو ں کے رس میں وہ خا ص آکسیڈ ینٹ ہو تا ہے جو ان پھلو ں یا سبز یا ں کا رنگ بگڑ نے نہیں دیتا ۔

مز اج میں بہتر ی کے لیے بھی لیموں کا ستعما ل فا ئد ہ مند ثا بت ہو تا ہے ۔لیموں میں مو جو د خا ص جز و انسا نی مز اج کو پرسکو ن رہنے مد د فر اہم کر تا ہے ۔لہذا لیمو ں کو چا ئے میں نچو ڑ کر یا اس کا بر اہراست استعما ل کر نے سے آپ مے مز اج خو شگو ار اثرارت مر تب ہو ں گے ۔چہر ے پر مو جو دکیل مہا سوں کا بھی لیمو ں مدد سے خا تمہ کیا جا سکتا ہے ۔ لیمو ں کا استعما ل کیل مہا سے سے پید ا ہو نے والے بیکٹریا کو زند ہ نہیں رہنے دیتا ۔

انیٹی آکسیڈ ینٹس سے بھر پو ر لیمو ں کے رس کو بر اہ راست جلد پر لگا نے سے کیل مہا سو ں کا مکمل خا تمہ ہو جا ئے گا ۔اسا سے نہ صر ف کیل مہا سوں سے نجا ت حاصل کر لیں گے بلکہ اس سے آپ کے چہر ے کی جلد نر م و ملا ئم بھی ہو جا ئے گی ۔ اس کے علا وہ لیمو ں کے ڈریعے مو ٹا پے کا خا تمہ بھی ممکن ہے ۔مو ٹا پے کے خا تمے کے لیے لیمو ں کے رس سے تیا ر کر دہ زبر دست نسخہ درج ذیل ہے ۔

جسم کی اضا فی چر بی ختم کر نے کے لیے لیمو ں سے تیا ر کر دہ زبر دست تیل :
با دم کا تیل : دو کھا نے کے چمچ
گا جر کا تیل  : 10 قطر ے
ادرک کا تیل : ایک کھا نے کے چمچ
لیمو ں کا تیل : ایک کھا نے کا چمچ

تر کیب اور طر یقہ استعما ل :
ان سب چیز وں مٹی کے کسی بر تن میں ڈال کر مکس کر لیں اور اس سے پو رے جسم کی 10 منٹ تک ما لش کر یں پھر کم از کم 10 سے پند رہ منٹ تک جسم پر لگا رہنے دیں اور پھر نہا لیں ۔ اس تیل کا استعما ل جسم میں میٹا بو لز م کا عمل بڑ ھا کر جسم کی اضا فی چر بی کو پگھلا تا ہے اس کا استعما ل ہفتے میں ایک دفعہ کر یں انشاءاللہ دو ہفتوں کے استعما ل سے ہی واضح فر ق محسو س کر یں گے ۔

لیمو ں کے با ر ے میں مختلف تحقیقا ت میں یہ ثا بت ہو ا ہے کہ لیمو ں کا رس انیٹی بیکٹیر یل صلا حیت رکھتا ہے ۔لہٰذا پیر وں کی یا جسم کے کسی بھی حصے سے آنے والی بد بو سے نجا ت حا صل کر نے کے لیے لیمو ں کا رس ہفتے میں ایک دفعہ پیر وں پر لگا ئیں ۔کھا نے کو مز ید ار بنا نے کے استعما ل ہو نے وا لے سلا د کو زبر دست اور صحت بخش بنا نے کے لیے اس پر لیمو ں کا رس چھڑ کیں ، پھر آدھے گھنٹے کے لیے اسے فر یج میں رکھ کر استعما ل کر یں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں